کیا گھر کے افراد کو نماز صبح کے لئے جگانا جائز ہے؟ ‏

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر بیدار نہ کرنا اس بات کا سبب بنے کہ افراد خانوادہ نماز کے سلسلے میں تساہلی برتنے لگیں اور اسے ہلکا سمجھنے ‏لگیں تو انھیں جگانا چاہئے۔

    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔