کھیل کھیل میں چوٹ لگ جائے تو کیا دیت واجب ہوگی؟

سوال

فٹبال جیسے کھیلوں میں کھلاڑیوں کا ایک دوسرے سے ٹکرانا عام بات ہے، اور نادانستہ طور پر دوسرے کھلاڑی کے جسم کو نقصان پہنچ جاتا ہے، جیسے کہ جسم کا کوئی حصہ سرخ یا نیلا پڑ جانا یا اس سے بھی زیادہ چوٹ لگنا۔
کھلاڑی یہ جانتے ہوئے بھی کھیل میں حصہ لیتے ہیں، تو ایسی حالت میں چوٹ لگنے پر کیا دوسرے کھلاڑی پر دیت دینا واجب ہوگی؟

Answer ( 1 )

  1. عام طور پر معمولی حد تک چوٹ لگنے کی صورت میں دیت واجب نہیں ہوتی، لیکن اگر جان بوجھ کر کسی کو چوٹ پہنچائی گئی ہو تو دیت دینا واجب ہوگی۔

    حوالہ:
    آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ
    🔗 https://khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔