اگر کسی کو نماز غلط طریقے سے پڑھتے دیکھیں تو ہمارا شرعی فریضہ کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر وہ غلطی نماز کے باطل ہونے کی وجہ بن رہی ہو تو ضروری ہے کہ صحیح بات بتائی جائے۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ: https://khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔