اگر نماز کی حالت میں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسمِ مبارک یا لقب اور کنیت سنے تو کیا کرے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جب بھی انسان حضرت رسولِ اکرمؐ کا اسمِ مبارک مثلاً محمدؐ یا احمدؐ یا آپ کا لقب اور کنیت مثلاً مصطفیٰؐ اور ابوالقاسمؐ زبان سے ادا کرے یا سنے، تو خواہ وہ نماز میں ہی کیوں نہ ہو، مستحب ہے کہ صلوات بھیجے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 1133

جواب دیں۔

براؤز کریں۔