وضو مکمل ہونے سے پہلے وہ مقام نجس ہو جائے جسے دھویا جا چکا ہے یا جس کا مسح کیا جا چکا ہے، تو وضو صحیح رہے گا یا نہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر وضو مکمل ہونے سے پہلے وہ مقام نجس ہو جائے جسے دھویا جا چکا ہے یا جس کا مسح کیا جا چکا ہے تو وضو صحیح ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۲۸۲

جواب دیں۔

براؤز کریں۔