حمّام یا سوئمنگ پول کی قیمت نہ دینے یا حرام مال سے دینے کی نیت سے غسل کرنا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر حمّام والا اُدھار پر غسل کرانے کے لئے راضی ہو لیکن غسل کرنے والا اُس کی اُجرت نہ دینے یا حرام مال سے دینے کا ارادہ رکھتا ہو تو اُس کا غسل باطل ہے۔

    حوالہ: آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل، مسئلہ نمبر ۳۸۸

جواب دیں۔

براؤز کریں۔