جو شخص مسجد میں نہ آتا ہو اس کے ساتھ کیا کریں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جو شخص مسجد میں نہ آتا ہو، مستحب ہے کہ انسان اس کے ساتھ مل کر کھانا نہ کھائے، اپنے کاموں میں اس سے مشورہ نہ کرے، اس کے پڑوس میں نہ رہے اور نہ اس سے عورت کا رشتہ لے اور نہ اسے رشتہ دے۔ (یعنی اس کا سوشَل بائیکاٹ کرے)
    آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل، مسئلہ 906

جواب دیں۔

براؤز کریں۔