کُر کسے کہتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. مشہور قول کی بنا پر کُر اتنا پانی ہے جو ایک ایسے برتن کو بھر دے جس کی لمبائی، چوڑائی اور گہرائی ہر ایک ساڑھے تین بالشت ہو، اور اس بنیاد پر اس کا 42.87 (=42587) بالشت ہونا ضروری ہے۔ لیکن اگر یہ چھتیس بالشت بھی ہو تو کافی ہے۔ پھر بھی کُر پانی کا وزن کے لحاظ سے تعیّن کرنا اشکال سے خالی نہیں ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 16

جواب دیں۔

براؤز کریں۔