زمین سے اُگنے والے جانوروں کے چارے پر سجدے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جو چیزیں زمین سے اُگتی ہیں اور حیوانات کی خوراک ہیں، مثلاً گھاس اور بھوسہ، اُن پر سجدہ کرنا صحیح ہے۔

    آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل، مسئلہ 1087

جواب دیں۔

براؤز کریں۔