کبھی کبھی مسجد میں ہمارے ہاتھ سے چھوٹ کر سجدہ گاہ ٹوٹ جاتی ہے یا صفائی ستھرائی یا دوسرے کاموں کے دوران نقصان پہنچ جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں ہم اس نقصان کے ذمہ دار ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: اگر آپ نے ان کی حفاظت میں کوتاہی نہیں کی ہے تو آپ ذمہ دار نہیں ہیں۔
    حوالہ: آیت اللہ خامنہ‌ای کی ویب سائٹ khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔