میراث کے نہ بانٹنے کی وصیت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    اگر تمام وارث اس کی زندگی میں یا مرنے کے بعد، وصیت کو قبول کر لیں تو یہ وصیت نافذ ہوگی، ورنہ صرف ایک تہائی مال پر وصیت نافذ ہوگی۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ‌ای کی ویب سائٹ http://www.khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔