محرم اور عاشورہ کے دن خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    یہ چیز اپنے آپ میں حرام نہیں ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ انسان عبادت میں مشغول رہے اور اپنے آپ کو ثواب عظیم سے محروم نہ کرے۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ‌ای کی ویب سائٹ http://www.khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔