اگر کسی انسان کو ناپاک چیز کھاتے یا ناپاک لباس میں نماز پڑھتے دیکھے تو کیا ٹوکنا واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر ایک شخص کسی دوسرے کو ناپاک چیز کھاتے یا ناپاک لباس سے نماز پڑھتے ہوئے دیکھے تو اسے اس بارے میں کچھ کہنا ضروری نہیں ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 144

جواب دیں۔

براؤز کریں۔