وہ استعمال ہو چکے کاغذ جن پر اللہ اور معصومینؑ کے مبارک نام لکھے ہوئے ہیں، کیا انہیں جلایا جا سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم
    انہیں مٹی میں دفن کر دینے یا لُگدی بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن انہیں جلانے سے بچنا چاہیے۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ‌ای کی ویب سائٹ khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔