امام کے کھڑے ہونے کی جگہ اور مأموم کے سجدے کی جگہ میں کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم الله الرحمٰن الرحیم
    احتیاطِ واجب یہ ہے کہ مأموم کے سجدے کی جگہ اور امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کے درمیان، اسی طرح اگلی صف کے کھڑے ہونے کی جگہ اور پچھلی صف کے سجدہ کرنے کی جگہ کے درمیان ایک لمبے قدم (تقریباً ایک میٹر) سے زیادہ فاصلہ نہ ہونا چاہیے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی، آیت اللہ خامنہ‌ای، مسئلہ 719

جواب دیں۔

براؤز کریں۔