سوال
آج کل بہت سارا سنگار کا سامان جو مسلمان خواتین استعمال کرتی ہیں جو جنین کے جفت سے تیار کیا جاتا ہے اس کے استعمال کا کیا حکم ہے اور یہ بھی فرمائیں کہ جفت نجس ہے یا ...

سوال
اگر راستہ میں کوئی چیز پڑی ہو کتنے پیسوں کی ہو کہ اٹھا کر اعلان کرنا ضروری نہیں اور کتنے قیمت والی ہو کہ اس کو اٹھا کر اعلان کرنا ضروری ہے؟