سوال
کیا موبایل کی  اسکرین پر نظر آنے والے قرآن کے متن کو ایسے  شخص کے لئے جس کا وضو نہیں ہے یا اس عورت کے لئے مس کرنا جو ماہانہ عادت میں ہے، جائز ہے؟

سوال
 ان استعمال شدہ کاغذوں کا شرعی حکم کیا  ہے جن پر اسمائے مبارک (اللہ اور معصومین علیہم السلام کے نام) لکھے ہوئے ہیں  کیا انھیں جلایا جا سکتا ہے؟