سوال
 ان استعمال شدہ کاغذوں کا شرعی حکم کیا  ہے جن پر اسمائے مبارک (اللہ اور معصومین علیہم السلام کے نام) لکھے ہوئے ہیں  کیا انھیں جلایا جا سکتا ہے؟

سوال
وہ خواتین جو ماہ مبارک میں اپنی ماہواری کو روکنے کے لئے دوائیاں استعمال کرتی ہیں تاکہ ماہ مبارک کے سارےروزے رکھ سکیں کیا ان دوائیوں کا استعمال درست ہےاور ایسی صورت میں رکھے گئے روزے کا کیا حکم ہے؟