میں بالغ ہو چکا ہوں اور میری خالہ زاد اور ماموں زاد بہنیں پردے کا خیال نہیں رکھتیں۔ جب اُن سے بات کرتا ہوں تو اُن کے بال نظر آتے ہیں۔مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اگر اُن سے بات کرتے وقت اُن کی طرف نہ دیکھوں تو وہ اسے توہین سمجھتی ہیں اور ناراض ہو جاتی ہیں، تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
سوال