اگرماموم کی دوسری رکعت ہواورامام کی عشاءکی تیسری رکعت ہوتوقرائت کا کیاحکم ہے؟

سوال

اگرنماز عشاء کی تیسری یا چوتھی رکعت ہواور ماموم کی دوسری رکعت ہو تو کیا حمدو سورہ کا بلند آواز سے  پڑھناواجب ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    واجب ہے کہ ماموم حمد و سورہ کو آہستہ آواز سے پڑھے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔