اگر نماز کا وقت بہت کم ہو تو کیا نماز کے مستحبات کو انجام دینا چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر نماز کا وقت اتنا کم رہ جائے کہ بعض مستحب امو ر کو انجام دینے سے نماز کا کچھ حصہ وقت کے باہر ادا ہو تو ان مستحبات کو انجام نہیں دینا چاہئے۔ مثلاً اگر قنوت پڑھنے کی وجہ سے نماز کا کچھ حصہ وقت کے بعد ادا ہو تو قنوت نہیں پڑھنا چاہئے۔

    حوالہ:

    توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۳حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔