اگر کوئی رکوع بھول جائے اور سجدے میں پہنچنے سے پہلے یاد آ جائے تو کیا کرے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم الله الرحمٰن الرحیم
    جو شخص رکوع بھول جائے اور سجدے میں پہنچنے سے پہلے یاد آ جائے تو سیدھا کھڑا ہو جائے اور قیام کی حالت سے رکوع میں جائے۔ اگر جھک کر رکوع میں پہنچ جائے تو یہ کافی نہیں ہے۔ اگر اسی رکوع کو کافی سمجھے تو نماز باطل ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی، آیت اللہ خامنہ‌ای، مسئلہ 231

جواب دیں۔

براؤز کریں۔