اگر کوئی شخص کسی معیّن دن مثلاً یکم رجب, یہاں تک کہ سفر کی حالت میں بھی روزہ رکھنے کی منت مان لے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر اُس دن سفر میں ہو تو بھی روزہ رکھے گا اور دس دن ٹھہرنے کا ارادہ ضروری نہیں ہے۔
    حوالہ: آیت اللہ خامنہ ای، http://www.khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔