بہرے انسان کے سلام کا جواب کس انداز میں دینا ضروری ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. انسان کو سلام کا جواب اس طرح دینا ضروری ہے کہ سلام کرنے والا سن لے، لیکن اگر سلام کرنے والا بہرا ہو یا سلام کہہ کر جلدی سے گزر جائے، ایسی حالت میں اگر ممکن ہو تو سلام کا جواب اشارے سے یا اُسی طرح کسی دوسرے طریقے سے اُسے سمجھا سکے تو جواب دینا ضروری ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 1148

جواب دیں۔

براؤز کریں۔