حد ترخص کے تشیخیص کا میعار کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    حد ترخص کی تشخیص کا معیار یہ ہے کہ شہر کے آخری گھروں سے اتنا دور ہوجائے کہ شہر کی لاؤڈسپیکر کے بغیر معمول کے مطابق دی جانے والی اذان کی آواز سنائی نہ دے۔ چاہے شہر کی دیواریں نظر آئیں یا نہ آئیں۔

    حوالہ:

    توضیح المسائل فارسی،آیۃاللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای دامت برکاتہ،مسئلہ ۵۰۴

جواب دیں۔

براؤز کریں۔