حقیقی یا بناوٹی اور جھوٹے (فیک) لائیک اور فالوورز کا بیچنا کیا حکم رکھتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    اگر حقیقی ہوں تو ان موارد میں کہ جو مفسدہ اور برائی پر مشتمل نہ ہوں بذات خود اشکال نہیں رکھتا، تاہم اگر بناوٹی اور جھوٹے ہوں تو جائز نہیں ہے۔

    حوالہ: ویب سائٹ جدیداستفتائات ،حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی

    https://www.leader.ir/ur/content/25452

جواب دیں۔

براؤز کریں۔