ذی روح کا مجسمہ بنانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اس سلسلہ میں مجتہدین کے درمیان اختلاف ہے۔ آیۃ اللہ خامنہ ای کے نزدیک کسی بھی چیز یہاں تک کہ ذی روح کا مجسمہ بنانے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے جبکہ آیۃ اللہ سیستانی کے نزدیک مجسمہ بنانا مطلقا حرام ہے۔

    تفصیل کے لئے رجوع کریں:

    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای۔ سوال نمبر: ۱۲۲۲

    https://www.leader.ir

    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر:۲۲۴۱

    https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔