سجدہ یا تشہد کی قضابجا لانے سے پہلےاگر قبلہ سےمنحرف ہو جائے تو کیا قضا کرنا صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر نماز کے سلام اور بھولے ہوئے سجدہ یا تشہد کے درمیان ایسا کوئی کام انجام دے کہ جس سے نماز باطل ہوجاتی ہے مثلاً قبلہ سے منحرف ہوجائے تب بھی سجدہ اور تشہد کی قضا بجالانا چاہئیے اور نماز صحیح رہے گی۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۴۰۴حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔