سوئمنگ پول یا حمّام میں مالک کی مرضی جانے بغیر اُدھار کی نیت سے غسل کرنا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کوئی شخص یہ جانے بغیر کہ حمّام والا راضی ہے یا نہیں، اُس کی اُجرت اُدھار رکھنے کا ارادہ رکھتا ہو تو خواہ حمّام والے کو بعد میں اس بات پر راضی بھی کر لے، اُس کا غسل باطل ہے۔

    حوالہ: آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل، مسئلہ نمبر ۳۸۷

جواب دیں۔

براؤز کریں۔