غسل کے دوران حدث اصغر کا حکم کیاہے؟

سوال

 اگر غسل کے دوران کوئی ایسا فعل سرزد ہوجائے (حدث اصغر) کہ جو صرف وضو کو باطل کرتا ہے تو کیا غسل بھی باطل ہوجائے گا؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    غسل باطل نہیں ہوگا لیکن نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہے۔

    حوالہ:https://www.leader.ir/ur/content/25147

جواب دیں۔

براؤز کریں۔