متعہ کے بعد شادی کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اس سلسلہ میں تمام مراجع کا فتوی ہے کہ پہلے اسے متعہ کی باقی ماندہ مدت بخشنی ہوگی۔ اگر مدت بخشے بغیر عقد دائم یا غیر دائم کر لیا تو وہ باطل ہوگا۔ البتہ دوسرا عقد کرنے کے لیے عدت گزارنے کی ضرورت نہیں ہے۔
    توضیح المسائل مراجع، مسئلہ نمبر: ۲۴۴۱

جواب دیں۔

براؤز کریں۔