مستحق سہم سادات کے شرائط کیا ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    مستحق سہم سادات کے شرائط درج ذیل ہیں

    ۱۔سید ہو

    ۲۔مومن{یعنی شیعہ اثنا عشری }ہو

    ۳۔غریب ہو

    ۴۔اس کا نان و نفقہ واجب نہ ہو

    ۵۔وہ اس کو معصیت میں خرچ نہ کرے

    ۶۔وہ علی الاعلان گناہ نہ کرتا ہو

    فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،حوالہ:۱۲۰۴

جواب دیں۔

براؤز کریں۔