مطلقہ عورت کی عدت کس وقت سے شروع ہو گی؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    عدت کا زمانہ اس وقت سے شروع ہو جاتا ہے جب طلاق کا صیغہ جاری کر دیا جائے اگرچہ شوہر اور بیوی ایک سال تک ایک دوسرے سے دور ہی کیوں نہ ہوں۔ جب تک تمام شرائط کے ساتھ صیغہ طلاق نہیں پڑھا جاتا اور خاتون نے اپنی عدت پوری نہ کر لی ہو، کسی دوسرے شخص سے عقد کرنا باطل ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔