میں بالغ ہو چکا ہوں اور میری خالہ زاد اور ماموں زاد بہنیں پردے کا خیال نہیں رکھتیں۔ جب اُن سے بات کرتا ہوں تو اُن کے بال نظر آتے ہیں۔مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اگر اُن سے بات کرتے وقت اُن کی طرف نہ دیکھوں تو وہ اسے توہین سمجھتی ہیں اور ناراض ہو جاتی ہیں، تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟

سوال

Answer ( 2 )

  1. نا محرم خاتون کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔ صرف چہرہ اور کلائی تک ہاتھ کھلے رہ سکتے ہیں، وہ بھی اس شرط کے ساتھ کہ میک اپ نہ ہو اور لذّت کی نظر سے نہ دیکھا جائے۔ اگر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی شرائط مہیا ہوں تو ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا ضروری ہے۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ: https://khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔