نامحرم عورت کی ہنسی کی آواز سننے کا کیا حکم ہے ؟

سوال

نامحرم عورت کی ہنسی کی آواز سننا اگر وہ گناہ کا باعث نہ ہو تو کیا حکم ہے اور گناہ کی صورت میں کیا حکم ہے ؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    کلی طور پر اگر خاتون کی آواز غنا کی کیفیت نہ رکھتی ہو اور اس کا سننا لذت کے لیے نہ ہو اور اس سے حرام میں پڑنے کا خوف نہ ہو تو اسکے سننے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
    https://www.sistani.org http

    ://www.leader.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔