نماز جمعہ کا وقت کیا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
نماز جمعہ کا وقت اول زوال عرفی ہے اور اول زوال عرفی میں یہ نکتہ قابل توجہ ہے کہ اگر خطبہ ۴۰ منٹ کا ہو اور پھر فورا بغیر فاصلے کے نماز جمعہ تمام شرائط کے بجا لایٔی جائے تو وہ نماز صحیح اور کافی ہے ۔ اور نماز ظہر پڑہنے کی ضرورت نہیں ہے اور اگر نماز جمعہ کا خطبہ ۴۰ منٹ سے لے کر سوا گھنٹے (۱:۱۵) تک ہو جائے تو احتیاط کی جائے اور احتیاط واجب کی بنا پر نماز ظہر بھی بجا لائے اور اگر اس سے ( ۷۵) منٹ سے زیادہ ہو جائے تو ظاہرا اس صورت میں جمعہ کافی نہیں ہے اور ظہر بھی پڑھنا ہوگا اور مکلف ( نمازی ) شک کی صورتوں میں مذکورہ دستور کے مطابق انجام دے تو کافی ہے۔
حوالہ:
https://www.sistani.org/urdu/qa/02704/