نماز کی حالت میں بدن کو حرکت دینا یا تھوڑا آگے پیچھے ہونا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم الله الرحمٰن الرحیم
    اگر تھوڑا آگے یا پیچھے ہونا چاہتا ہے یا بدن کو دائیں یا بائیں حرکت دینا چاہتا ہے تو ضروری ہے کہ جس ذکر میں مشغول ہے حرکت کے وقت اس ذکر کو روک دے۔ لیکن اگر مطلق ذکر کی نیت سے ذکر میں مشغول ہو، نہ کہ ذکرِ نماز کی نیت سے، تو حرکت کی حالت میں بھی ذکر میں مشغول رہ سکتا ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی، آیت اللہ خامنہ‌ای، مسئلہ 223

جواب دیں۔

براؤز کریں۔