نکاح میں حق مہر معین نہ کرنے کی صورت میں کیانکاح باطل ہوجاتا ہے؟

سوال

عقد دائمی یا موقت میں حق مہر کو – جان بوجھ کر یا بھول جانے کی وجہ سے- ذکر نہ کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃ العظمیٰ آقا ی حضرت خامنہ ای مد ظلہ فرماتے ہیں:

    عقد دائمی میں حق مہر کو ذکر کرنا شرط نہیں ہے اور اگر مہر معین نہ کیا جائے تو نکاح صحیح ہے، تاہم اگر ہمبستری واقع ہوئی ہو تو عورت مہر المثل کی حقدار ہوگی، لیکن عقد موقت میں مہر کا تعین اور ذکر کرنا عقد کے ارکان میں سے ہے لہذا اس کے بغیر عقد باطل ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/content/24747/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔