واجب کفائی کسے کہتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    واجب کفائی ،واجب عینی کے مقابل استعمال ہوتا ہے یعنی ایسا واجب جو پہلے ہر ایک پر واجب ہو لیکن اگر اسے چند لوگ انجام دیدیں تو دوسروں پر واجب نہیں رہتا ہے اور اگر مکلفین میں سے کوئی بھی اسے انجام نہ دے تو سب گنہگار ہوں گے جیسے مسجد کو پاک کرنا، یا میت کو غسل دینا اور دفن کرناوغیرہ۔

    حوالہ:توضیح المسائل فارسی حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بعض فقہی اصطلاحات کی وضاحت

جواب دیں۔

براؤز کریں۔