پھلوں اور کچھ شہروں میں کھائی جانے والی گھاس پر سجدے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. ایسی گھاس جو بعض شہروں میں کھائی جاتی ہو اور بعض شہروں میں کھائی تو نہ جاتی ہو لیکن وہاں اسے کھانے کی چیز میں شمار کیا جاتا ہو، اُس پر سجدہ صحیح نہیں ہے، اور کچّے پھلوں پر بھی سجدہ کرنا صحیح نہیں ہے۔

    آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل، مسئلہ 1087

جواب دیں۔

براؤز کریں۔