کتے اور سور کے بال اور ناخن پاک ہیں یا نجس؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. کتا اور سور جو زمین پر رہتے ہیں، ان کے بال، ہڈیاں، پنجے، ناخن اور رطوبتیں بھی نجس ہیں۔ البتہ سمندری کتا اور سور پاک ہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۰۶

جواب دیں۔

براؤز کریں۔