کرایہ دار کا گھر یا دکان وغیرہ خالی کرنے کے بدلے میں پیسے مانگنا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    جس شخص کی کرایہ دار کی حیثیت سے رہنے کی مدت ختم ہو گئی ہو، اس کا خالی کرنے کے بدلے میں مالک سے پیسوں کا مطالبہ کرنا حرام ہے۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ‌ای کی ویب سائٹ http://www.khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔