کچھ لوگ جب زیارت کو جاتے ہیں اور حرم میں ایسی جگہ تصویر کلک   کراتے ہیں جہاں پر حرم کے منیجمنٹ کی طرف سے لکھا ہوتا ہے کہ یہاں تصویر کلک  منع ہے تو کیا ایسے مقامات پر کھنچواناجائزہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اس سلسلے میں تمام مراجع عظام کا کہنا ہے کہ اگر تصویر کو کلک کرانا حرم مطہر کی انتظا میہ کی طرف سے صادر ہوا تو اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔ یعنی وہاں پر تصویر کلک کرنا صحیح نہیں ہے لیکن اگر منیجمنٹ کمیٹی کی طرف اجازت لے لی جائے تو تصویر کلک کرنےمیں کوئی حرج نہیں ہے ۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔