کیاقرآن کریم،امام حسین علیہ السلام کی قسم کھانا،خدا کی قسم کےحکم میں ہے؟

سوال

کیاقرآن کریم ،حضرت امام حسین علیہ السلام یا حضرت عباس علیہ السلام کی قسم کھانا ،خدا کی قسم کےحکم میں ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبر کاتہ

    حضرت آیۃ اللہ العظمی ٰخامنہ ای دامت برکاتہ فرماتے ہیں:

    غیر خدا کی قسم ،شرعی قسم حساب نہیں ہوتی ہے اورانسان اس کا پائبند نہیں ہے اور اس کی مخالفت پر کفارہ نہیں ہے لیکن بہر حال اگر وہ جھوٹی قسم ہے تو حرام ہے۔

    https://www.leader.ir/ur/book/186?

جواب دیں۔

براؤز کریں۔