کیا امام حسینؑ کی مجلس میں کھانا کھلانے یا تبرک تیار کرنے کے لیے ایسے لوگوں کے پیسوں یا چیزوں کا استعمال جائز ہے جو خمس نہیں نکالتے یا جن کے مال کے حلال ہونے میں شک ہو؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. ایسے مال اور چیزوں کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے۔
    حوالہ: https://khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔