کیا تحفہ اور نان ونفقہ پر خمس واجب ہے؟

سوال

کیا زوجہ اور بچوں پر ان پیسوں کا خمس دینا واجب ہے جو وہ تحفہ یا نان و نفقہ کے طور پر وصول کرتے ہیں؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃ اللہ العظمی ٰخامنہ ای دامت برکاتہ فرماتے ہیں

    اس وصول شدہ نان و نفقہ اور تحفے پر خمس نہیں ہے، اگرچہ مستحب ہے کہ اگر سال کے اخراجات سے بچ جائے تو اس کا خمس ادا کیا جائے۔

    https://www.leader.ir/ur/content/24605

جواب دیں۔

براؤز کریں۔