کیا ختنہ کرنا واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    لڑکے کا ختنہ کرنا واجب ہے اور عمرہ اور حج کے طواف کے صحیح ہونے کے لئے شرط ہے اور اگر بالغ ہونے تک ختنہ نہ ہو تو خود اس پر واجب ہے کہ اپنا ختنہ کرے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/167

جواب دیں۔

براؤز کریں۔