کیا خمس دینے سے پہلے، آمدنی کے اخراجات کو الگ کرنا صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    سالانہ آمدنی اور فائدہ حاصل کرنے کے لئے جو کچھ خرچ کیا جاتا ہے جیسے (ٹرانسپورٹ) ممکنہ نقصانات، دوکان،گودام کا کرایہ، کاریگروں کی اور دلالوں کی اجرت اور ٹیکس وغیرہ اُسی سال کی آمدنی میں سے کم کئے جائیں گے اور ان پرخمس نہیں ہے۔

    حوالہ: تعلیم احکام،بحث خمس،ص۳۹۷،مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی

جواب دیں۔

براؤز کریں۔