کیا لڑکی نکاح کے ضمن میں طلاق کی شرط رکھ سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

    عورت کے لئے طلاق کے حق کی شرط رکھنا باطل ہے، مگر یہ شرط رکھے کہ عورت طلاق جاری کرنے میں مرد کی وکیل ہو کہ اگر اس نے دوسری شادی کی تو عورت شوہر کی جانب سے خود کو طلاق دے دے؛ اس صورت میں شرط صحیح ہے۔

    حوالہ: ویب سائٹ جدیداستفتائات ،حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی

    https://www.leader.ir/ur/content/25512/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔