کیا مرد لباس اتار کر ماتم کر سکتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اگر نامحرم موجود نہ ہو تو کوئی اشکال نہیں لیکن اگر نامحرم موجود ہیں تو آیہ اللہ خامنہ ای مد ظلہ کی نظر میں جائز نہیں ہے لیکن آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ کی نظر میں اگرحرام میں پڑنے کا خطرہ نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔
    http://hadana

    http://www.askahkam.ir

    سیستانی مد ظلہ، سایت، زینت و استفتا؛

جواب دیں۔

براؤز کریں۔